خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
پاکستان

وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا

وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025ء کا باضابطہ اجرا کر دیا ہے۔ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ہاؤسنگ کے شعبے کو درپیش…

وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا

وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025ء کا باضابطہ اجرا کر دیا ہے۔

اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ہاؤسنگ کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کے آغاز کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔

انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی پر موثر عملدرآمد کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔

اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ماحول دوست اور پائیدار ہاؤسنگ منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی بے گھر افراد کے لیے چھت کی فراہمی کی تمام تر منصوبہ بندی فراہم کرتی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں