728 x 90

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کےبحری شعبےمیں اہم پیش رفت

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کےبحری شعبےمیں اہم پیش رفت

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت بحری شعبے کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کررہی ہے۔ پاکستان کے سمندری وسائل میں 100 ارب ڈالرسے زیادہ کی بلیو اکانومی کی صلاحیت موجود ہے۔ تاہم ایک طویل عرصے تک پاکستان اپنے وسیع سمندری وسائل اور قومی بحری اثاثوں سے بھرپور معاشی فائدہ نہیں اٹھا

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت بحری شعبے کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کررہی ہے۔

پاکستان کے سمندری وسائل میں 100 ارب ڈالرسے زیادہ کی بلیو اکانومی کی صلاحیت موجود ہے۔ تاہم ایک طویل عرصے تک پاکستان اپنے وسیع سمندری وسائل اور قومی بحری اثاثوں سے بھرپور معاشی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ اسی صورتحال کے پیش نظر 24 دسمبر 2024ء کو وزیراعظم شہباز شریف کی ٹاسک فورس کے تحت 99 نکاتی بحری روڈ میپ پیش کیا گیا۔

روڈ میپ میں بندرگاہوں، لاجسٹکس، شپنگ، شپ بلڈنگ اور ماہی گیری کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیراعظم ٹاسک فورس کے تحت قومی شپنگ اور جہاز سازی کی استعداد کار میں اضافے اور بحری شعبے کی جدیدکاری پر مؤثر عملدرآمد جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos