728 x 90

وزیراعظم کا ایس این جی پی ایل کے خلاف شکایات کا نوٹس

وزیراعظم کا ایس این جی پی ایل کے خلاف شکایات کا نوٹس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے خلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ایس این جی پی ایل کی جانب سے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے خلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ایس این جی پی ایل کی جانب سے ٹینڈرز میں پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کی شکایت کی شفاف تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحقیقات میں اگر شکایت کی تصدیق ہو تو ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos