728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب نے ‘اپنا گھر، محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے ‘اپنا گھر، محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیر محفوظ مکانات کے باعث ہونے والے حادثات سے بچاؤ کیلئے ‘اپنا گھر محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آج لاہور میں ایک اجلاس کے دوران دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک لاکھ اسّی ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کیلئے بلا سود قرضوں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیر محفوظ مکانات کے باعث ہونے والے حادثات سے بچاؤ کیلئے ‘اپنا گھر محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

یہ منظوری آج لاہور میں ایک اجلاس کے دوران دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک لاکھ اسّی ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کیلئے بلا سود قرضوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ ایک لاکھ ستر ہزار خاندانوں میں قرضے پہلے ہی تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos