خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

وزیراعلی سندھ کی فرانسیسی کمپنیوں کوصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے مختلف شعبوں بالخصوص کھارے پانی کو صاف کرنے کے شعبے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے سرمایہ کاری کیلئے فرانسیسی کمپنیوں کو دعوت دی ہے۔…

وزیراعلی سندھ کی فرانسیسی کمپنیوں کوصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے مختلف شعبوں بالخصوص کھارے پانی کو صاف کرنے کے شعبے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے سرمایہ کاری کیلئے فرانسیسی کمپنیوں کو دعوت دی ہے۔

انہوں نے یہ دعوت آج ایوان وزیراعلی کراچی میں فرانسیسی سفیر نکولس گیلے سے ملاقات کے دوران دی ہے۔

بات چیت کے دوران متاثرین سیلاب کی بحالی، زرعی ٹیکس، دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ سندھ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال سرمایہ کاری کیلئے سازگار ہے جس سے خطے میں مواقع تلاش کرنے کیلئے فرانسیسی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں