خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

وزیر خزانہ کا ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے استحکام سے ترقی کی طرف پائیدار منتقلی کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری رکھنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ دوحہ فورم کے تئیس ویں…

وزیر خزانہ کا ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے استحکام سے ترقی کی طرف پائیدار منتقلی کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری رکھنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ دوحہ فورم کے تئیس ویں اجلاس میں “عالمی تجارتی تناؤ ‘ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اقتصادی اثرات اور پالیسی ردعمل” کے عنوان سے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

محمد اورنگزیب نے ٹیکسیشن، توانائی، ریاستی ملکیتی اداروں اور نجی شعبے کی ترقی میں پائیدار ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قطر کے وزیر خزانہ علی بن احمد الکواری نے پاکستان کے ساتھ قطر کی مضبوط اور توسیعی شراکت داری اور دو طرفہ تجارتی تعلقات کو اجاگر کیا۔

انہوں نے پاکستان کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں قطر کے تعاون میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں