وفاقی اور سندھ حکومتوں نے کراچی سے روہڑی اور کراچی سے جیکب آباد تک نئی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج کراچی میں وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ صوبے میں کراچی سرکلر ریلوے اور
وفاقی اور سندھ حکومتوں نے کراچی سے روہڑی اور کراچی سے جیکب آباد تک نئی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ آج کراچی میں وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
صوبے میں کراچی سرکلر ریلوے اور مضافاتی ٹرین سروس بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیر ریلوے نے مشترکہ کوششوں سے ریلوے کے پورے نظام کو جدید اور قابل اعتماد بنانے کے پختہ عزم کااظہار ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *