خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن کے لیے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) بورڈ کے 85ویں اجلاس کی صدارت میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل نمائش (ٹیکسپو) کی کامیابی کے لئے 443 ملین روپے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔نمائش کا انعقاد 23 تا 25 اکتوبر ایکسپو سینٹر کراچی میں کیا جائے گا جس میں ٹیکسٹائل اور لیدر انڈسٹری سے وابستہ مقامی اور بین الاقوامی ادارے اور افراد شرکت کریں گے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں