پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریزکا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتے کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکے بقیہ دومیچ آئندہ ماہ کی دواورچارتاریخ کولاہورمیں کھیلے جائیںگے۔

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *