728 x 90

ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، کل دو میچ کھیلے جائیں گے

ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، کل دو میچ کھیلے جائیں گے

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ساؤتھمپٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ دوسرا میچ اسی مقام پر انگلینڈ اور آئرلینڈ

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ساؤتھمپٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔

دوسرا میچ اسی مقام پر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جو رات ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos