728 x 90

ٹی20ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے شکست دے دی

ٹی20ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے شکست دے دی

آج(منگل )کو، کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ جواب میں امریکہ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔

آج(منگل )کو، کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے ہرادیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔

جواب میں امریکہ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos