ٹی20ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے شکست دے دی
آج(منگل )کو، کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے…

آج(منگل )کو، کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے ہرادیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
جواب میں امریکہ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔


