پائیدارزراعت سے متعلق عالمی کانفرنس کراچی میں شروع ہوگئی
دو روزہ عالمی پائیدار زراعت کانفرنس دو ہزار چوبیس کراچی میں شروع ہوگئی۔ کانفرنس کا انعقاد خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے سبز پاکستان اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔ سبز پاکستان اقدام کا…

دو روزہ عالمی پائیدار زراعت کانفرنس دو ہزار چوبیس کراچی میں شروع ہوگئی۔
کانفرنس کا انعقاد خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے سبز پاکستان اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔
سبز پاکستان اقدام کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے زرعی پیداوار کو بہتر بنانا اور متنوع حکمت عملی اور ٹیکنالوجیز کو فروغ دینا ہے۔


