خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
کھیل

پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ مقابلوں میں امریکہ،…

پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

مقابلوں میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 18 ممالک کے 260سے زائد شوٹرز نے شرکت کی۔

پاکستان کی نمائندگی 12 رکنی ٹیم نے کی، جس نے1200 پوائنٹس میں سے 1106 پوائنٹس حاصل کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں