پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں کثیرجہتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں ایران کے سفیر رضاامیری مغدم کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوا ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال
پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں کثیرجہتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں ایران کے سفیر رضاامیری مغدم کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوا
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔
ایرانی سفیر نے گفتگوکرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران اپنے پاکستانی بھائیوں کا مشکور ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *