خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں

پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ یہ پیش رفت گزشتہ ماہ ایک چینی وفد کے دورہ پاکستان اور چین پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے…

پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں

پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔

یہ پیش رفت گزشتہ ماہ ایک چینی وفد کے دورہ پاکستان اور چین پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔

چین کے جنان اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹسمین کالج نے پاک چین مشترکہ ایوان صنعت و تجارت اور گو ڈیری کے ساتھ پاکستان میں دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

ان معاہدوں سے پاک چین اینیمل ہسبنڈری اینڈ ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں