خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا،کے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کا اضافہ 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کے اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر448کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔208کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،172کی قیمتوں میں کمی اور68کمپنیوں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا،کے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کا اضافہ 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کے اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر448کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔208کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،172کی قیمتوں میں کمی اور68کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔مجموعی طورپر596.052ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 31.34 ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

کے ایس ای 30انڈیکس 224.90پوائنٹس کی کمی کے بعد27216.22پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 467.61پوائنٹس کی کمی کے بعد129822.19پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 7.50 ارب روپے کالین دین ہوا۔گزشتہ روزکے الیکٹرک کے 55799760 حصص،حب کوپاورکمپنی کے 39666232حصص اورپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے 32226119 حصص کالین دین ہوا۔ساریتوسپننگ ملز،ایس ایم ای لیزنگ لمیٹداورفرسٹ پروڈنشل مضاربہ سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں