خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ35 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج (پیر) ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری…

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ35 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج (پیر) ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ چونتیس ہزار دوسو ننانوے پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج صبح کاروبار کے دوران بارہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ پینتیس ہزارپانچ سواکیس پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوںپر تاجر برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں