خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان نے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کردیا

پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔ یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ…

پاکستان نے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کردیا

پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔

یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا عمل تیز تر اور موثر ہوگا۔

اس پیشرفت کو چین اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارت کے تناظر میں بہت اہم قرار دیا جارہا ہے جس سے سرحدی تجارت میں بہتری آئے گی اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں