خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

پاکستان 2030تک تیس فیصدگاڑیاں بجلی پرمنتقل کردے گا،عبدالعلیم خان

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک جامع پالیسی کے تحت پاکستان 2030ء تک تیس فیصد گاڑیوں کو بجلی پرمنتقل کردے گا ۔ باکو میں COP29 کے دوران "ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل مڈل…

پاکستان 2030تک تیس فیصدگاڑیاں بجلی پرمنتقل کردے گا،عبدالعلیم خان

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک جامع پالیسی کے تحت پاکستان 2030ء تک تیس فیصد گاڑیوں کو بجلی پرمنتقل کردے گا ۔

باکو میں COP29 کے دوران “ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل مڈل کوریڈورکے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کوعام کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر اقدامات جاری ہیں۔

وزیرمواصلات نے کہا کہ حکومت چارجنگ اسٹیشنوں کی تنصیب سمیت ای وی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے سرگرم ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں