خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

پریس کلب جھنگ میں “مسئلہ فلسطین اور اُمت مسلمہ” کے موضوع پر ہیومن فاونڈیشن اینڈ مستقیم کلب کے زیر اہتمام سیمنار

پریس کلب جھنگ میں "مسئلہ فلسطین اور اُمت مسلمہ" کے موضوع پر ہیومن فاونڈیشن اینڈ مستقیم کلب کے زیر اہتمام ایک سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں حافظ ملک احمد، ڈاکٹر نصرت علی…

پریس کلب جھنگ میں “مسئلہ فلسطین اور اُمت مسلمہ” کے موضوع پر ہیومن فاونڈیشن اینڈ مستقیم کلب کے زیر اہتمام  سیمنار

پریس کلب جھنگ میں “مسئلہ فلسطین اور اُمت مسلمہ” کے موضوع پر ہیومن فاونڈیشن اینڈ مستقیم کلب کے زیر اہتمام ایک سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں حافظ ملک احمد، ڈاکٹر نصرت علی ضلعی صدر، ملک طارق محمود جنرل سیکرٹری تحریک جوانان، حافظ عمیر الغزالی، حافظ عبدالواحد صدیقی، حافظ طلحہ ملک، حافظ علی حیدر،حافظ علی سجاد، ملک شیراز احمد اور رحمان کے علاوہ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا دیئے ہیں۔ بیت المقدس پر لاتعداد حملے ہو چکے ہیں۔ ہم فلسطین پر ہونے والے مظالم تو دیکھ رہے ہیں لیکن نہ جانے خاموش کیوں ہیں؟اس ظلم پر سوشل میڈیا پر مذمت سے نہیں بلکہ عملی طور پر مدد کرنے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا اور قومی مصنوعات کو اختیار کرنا ہو گا تاکہ یہودیوں کو معاشی نقصان پہنچ سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے علماء کرام نے فتویٰ جاری کر دیا ہے کہ پاک فوج کو فلسطین کی مدد کے لئے بھجوایا جائے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں