خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بڑا آپریشن فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں…

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بڑا آپریشن

فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ، کھویا اور پنیر بنانے والے ڈیری یونٹس ، گاڑیاں اور ملک کولیکشن سنٹرز پکڑ لیے۔ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج کرلئے گئے،ملاوٹ و جعلسازی میں استعمال ہونے والے ملک چلرز (milk chiller) اور دیگر سامان ضبط کیا گیا،مجموعی طور پر دو ہزار 130 لیٹر جعلی و ملاوٹی دودھ موقع پر ہی تلف اور 4 لاکھ 96 ہزار کے جرمانے بھی عائد کئے گئے،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ جعلی دودھ بنانے والے نیٹ ورکس کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔جعلی دودھ بنانے والے انسانیت کے دشمن اور کسی قسم کی رعایت کی مستحق نہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں