خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔

پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔ اکتوبر 2023 میں محمد ممتاز نامی شہری کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں خنجر اور ٹوکوں کے وار سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد…

پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔

پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔ اکتوبر 2023 میں محمد ممتاز نامی شہری کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں خنجر اور ٹوکوں کے وار سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی انتھک محنت، جدید اور روائتی طریقہ تفتیش سے بلائنڈ مرڈر ٹریس کر لیا ، بیٹا ہی قاتل نکلا ۔ اکتوبر 2023 میں محمد ممتاز نامی شہری کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں خنجر اور ٹوکوں کے وار سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔ تفتیشی ٹیموں کی انتھک محنت ، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ۔ مقتول کا بیٹا رئیس عباس ہی قاتل نکلا، ملزم نے پولیس تفتیش میں اعتراف جرم کر لیا ۔ ملزم نے اپنے والد ممتاز کو زمین بیچنے اور دوسری شادی کی خواہش پر موت کے گھاٹ اتارا ۔پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ قتل میں ملوث ملزم کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں کیفرکردار تک پہنچایا جائے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں