خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
ماحولیات

پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اجراء

پاکستان نے سبزسرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے اپنی پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اجراء کیا ہے۔ پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی اور پیرس الائنڈ کاربن مارکٹیس کے زریعے نیٹ زیروڈیویلپمنٹ فنانسنگ تک مربوط…

پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اجراء

پاکستان نے سبزسرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے اپنی پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اجراء کیا ہے۔

پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی اور پیرس الائنڈ کاربن مارکٹیس کے زریعے نیٹ زیروڈیویلپمنٹ فنانسنگ تک مربوط رسائی کے پینل کا اجراء آج(ہفتہ کے روز) باکو میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی سربراہ کانفرنس کاپ۔29 کے موقع پر پاکستان پویلین میں ہوا۔

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پائیدار ترقی کیلئے اس منڈی کی ترقی کا مکمل عزم کررکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کاربن مارکیٹس کے مشترکہ قیام کیلئے شراکت داروں کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔

تقریب میں عالمی سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ارکان، مختلف ملکوں کے وفود کے ارکان،   ماہرین تعلیم، محققین پالیسی ساز اور زرائع ابلاغ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں