خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
کھیل

پی سی بی کا آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی تیس تاریخ سے راولپنڈی اور لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی…

پی سی بی کا آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی تیس تاریخ سے راولپنڈی اور لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، روحیل نذیر (وکٹ کیپر)، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شمیل حسین اور سفیان مقیم ٹیم میں اپنی جگہ بنا پائیں ہیں ۔آسٹریلوی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ رواں ماہ کی تیس تاریخ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں