خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقادکیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقادکیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری میاں ثنا اللہ ہنجرا نے بطور مہمان خصوصی شرکت…

چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقادکیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقادکیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری میاں ثنا اللہ ہنجرا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل، اساتذہ کرام اور معزز مہمانان بھی موجود تھے۔چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں سالانہ اسپورٹس گالہ نہایت جوش و خروش اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اسپورٹس گالہ میںمختلف کھیلوں کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے جن میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کیا اور طلبہ کی کارکردگی کو سراہا۔اسسٹنٹ کمشنر میاں ثنا اللہ ہنجرا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور مثبت سرگرمیاں طلبہ کو نظم و ضبط، ٹیم ورک اور قیادت کی صلاحیتیں سکھاتی ہیں۔ انہوں نے کالج انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔تقریب کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ اسپورٹس گالہ کی کامیاب انعقاد پر کالج انتظامیہ اور طلبہ کو بھرپور داد دی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں