خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمت
جھنگ

چہلم امام حسین، پولیس اور رینجرز کا فیلگ مارچ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیرِ قیادت شہر بھر میں پولیس کا فلیگ مارچ . پاک فوج کے کرنل ماہب اور پاک رینجر کے ڈی…

چہلم امام حسین، پولیس اور رینجرز کا فیلگ مارچ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیرِ قیادت شہر بھر میں پولیس کا فلیگ مارچ . پاک فوج کے کرنل ماہب اور پاک رینجر کے ڈی ایس آر محمد اجمل بھی فلیگ مارچ میں شریک ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیرِ قیادت شہر بھر می فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ فلیگ مارچ میں پاک فوج کے کرنل ماہب ، پاک رینجر کے ڈی ایس آر محمد اجمل ، پولیس ، پاک فوج ، رینجرز ایلیٹ فورس،شاہین اسکواڈ اور ریسکیو 1122 شریک ہوئے ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی الرٹ ہے،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ شرپسند عناصر کیلئے کوئی رعایت نہیں، آہنی ہاتھوں نمٹیں گے۔ تمام مسالک کے نمائندہ علماء فرقہ پرستانہ اور تخریبی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ جھنگ پولیس انسانی بنیادوں پر معاشرتی امن و استحکام کو عملی طور پر مستحکم بنانے کیلئے سرگرداں ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں