خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
متفرق

حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے لاہور میں کسانوں کے نمائندہ وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں…

حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے لاہور میں کسانوں کے نمائندہ وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے بغیر پنجاب کی ترقی ممکن نہیں اور حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے کہ انہیں اپنی پیداوار کا مناسب معاوضہ ملے۔

انہوں نے کہا کہ کھاد اور دیگر زرعی مداخل کی بلیک مارکیٹ میں فروخت ختم کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو کسانوں پر اعتماد ہے اور وہ انہیں تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں