خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی ہے۔ طالبان مخالف مسلح تنظیموں افغانستان فریڈم فرنٹ ،افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ اور افغان گرین ٹرینڈ نے مختلف افغان صوبوں میں حملوں کا دعویٰ…

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی ہے۔

طالبان مخالف مسلح تنظیموں افغانستان فریڈم فرنٹ ،افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ اور افغان گرین ٹرینڈ نے مختلف افغان صوبوں میں حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

ان کارروائیوں میں طالبان رجیم کے9 اہلکار ہلاک جبکہ 9سے زائد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب، افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق کابل کے علاقے قرہ باغ میں طالبان رجیم کی گاڑی پر مسلح حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں