جرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا
جرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا ہے۔ جرمن ریاست باویریا کے وزیرِ اعلیٰ مارکس سوڈر نے غیرقانونی طور پر مقیم اور جرائم میں ملوث افغانیوں…

جرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا ہے۔
جرمن ریاست باویریا کے وزیرِ اعلیٰ مارکس سوڈر نے غیرقانونی طور پر مقیم اور جرائم میں ملوث افغانیوں کے خلاف ملک بدری کی پالیسی کو سختی سے نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جرمنی میں مجرموں اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بننے والے افغانیوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
افغانیوں کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے باعث جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک اب تک 22 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کرچکے ہیں۔


