خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا گرانفرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

حکومت پنجاب کی ہدایات پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا گرانفرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر بھر میں رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش زیادہ قمیت پر فروخت کرنے پر دوکانداروں…

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا گرانفرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

حکومت پنجاب کی ہدایات پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا گرانفرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر بھر میں رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش زیادہ قمیت پر فروخت کرنے پر دوکانداروں کو ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی کئیے گئے، اس موقع پر بات کرتے ہوئے مہر اکرم بھروانہ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں کسی دوکاندار کو اشیاء خوردونوش زائد قیمت پر فروخت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی،اشیاء زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں