خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

چینی گروپ کا سندھ میں کیمیکلزکی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کااظہار

چین کےShaanxiکول اور کیمیکل انڈسٹری گروپ نے سندھ کے جنوبی علاقے میں ٹیکنالوجی اور کوئلے کے ذخائر سے کیمیکلز کی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ یہ منصوبہ توانائی، پٹروکیمیکلز…

چینی گروپ کا سندھ میں کیمیکلزکی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کااظہار

چین کےShaanxiکول اور کیمیکل انڈسٹری گروپ نے سندھ کے جنوبی علاقے میں ٹیکنالوجی اور کوئلے کے ذخائر سے کیمیکلز کی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

یہ منصوبہ توانائی، پٹروکیمیکلز اور صنعتی ترقی میں بڑھتے ہوئے پاک چین تعاون کی اعلیٰ مثا ل ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں