خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ریونیو ریکوری کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر نے ریونیو ریکوری کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی.جس میں ریونیو افسران کی طرف سے ریونیو ریکوریز کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔اس موقع پرمتعلقہ افسران نے…

ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ریونیو ریکوری کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر نے ریونیو ریکوری کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی.جس میں ریونیو افسران کی طرف سے ریونیو ریکوریز کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔اس موقع پرمتعلقہ افسران نے ریونیو ریکوری کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی اورسرکاری بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر نے مزید ریکوریز کے حوالے سے ریونیو افسران کو ٹاسک سونپتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ ریونیو عدالتوں میں زیر التوا کیسز کو فوری نمٹایا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریونیو افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے کارکردگی کا گراف بلند کریں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کےئے جا سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ شہریوں کو دہلیز پر انصاف فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں