728 x 90

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا اور کالج میں جاری تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کالج کی مختلف عمارات، کلاس رومز اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا جبکہ کالج میں سڑکوں کی تعمیر

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا اور کالج میں جاری تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کالج کی مختلف عمارات، کلاس رومز اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا جبکہ کالج میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا بھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے کالج گراونڈ کا بھی معائنہ کیا اور اسے مزید بہتر، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول اور معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos