728 x 90

جھنگ میں انٹی نارکوٹکس پنجاب کی بڑی کارروائی، 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

جھنگ میں انٹی نارکوٹکس پنجاب کی بڑی کارروائی، 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

جھنگ انٹی نارکوٹکس پنجاب نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنگ سٹی کے محلہ شاہ کبیر میں مبینہ طور پر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان انٹی نارکوٹکس پنجاب کے مطابق کارروائی کے دوران لطیف فوجی نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 49 کلوگرام

جھنگ انٹی نارکوٹکس پنجاب نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنگ سٹی کے محلہ شاہ کبیر میں مبینہ طور پر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان انٹی نارکوٹکس پنجاب کے مطابق کارروائی کے دوران لطیف فوجی نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 49 کلوگرام چرس اور 6 کلوگرام افیون برآمد ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر منشیات پرانے مندر کی دیواروں میں چھپا رکھی تھیں۔انٹی نارکوٹکس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔ تفتیش کے ذریعے منشیات کی ترسیل اور ممکنہ نیٹ ورک سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ترجمان انٹی نارکوٹکس پنجاب کا کہنا ہے کہ منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos