728 x 90

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر و ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر و             ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر و ریہیبلیٹیشن یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال شہباز خان نے یونٹ کے اغراض و مقاصد اور خصوصی افراد کے مسائل سے آگاہ کیا۔اجلاس میں محکمہ صحت، تعلیم، زکوة، اسپیشل ایجوکیشن، لیبر، اسپورٹس کے افسران اور خصوصی

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر و ریہیبلیٹیشن یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال شہباز خان نے یونٹ کے اغراض و مقاصد اور خصوصی افراد کے مسائل سے آگاہ کیا۔اجلاس میں محکمہ صحت، تعلیم، زکوة، اسپیشل ایجوکیشن، لیبر، اسپورٹس کے افسران اور خصوصی افراد کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں سپیشل افراد کیلئے 28 معاون آلات و ویل چیئرز کی منظوری دی گئی۔ خصوصی افراد کے لیے 3 فیصد کوٹہ کے تحت سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے کل آسامیوں اور خصوصی افراد کی آسامیوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا تاکہ کوٹہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔مزید برآں، وہیل چیئر کے حامل خصوصی شناختی کارڈ والے افراد کو سفری کرایوں میں 50 فیصد رعایت دینے پر عملدرآمد کروایا جائے گا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos