خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل کو سنا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل کو سنا اور ان کے ازالہ کیلئے محکموں کو احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے درخواست…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل کو سنا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل کو سنا اور ان کے ازالہ کیلئے محکموں کو احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے درخواست گزاروں کو یقین دلایا کہ انکی شکایات و مسائل پر ترجیحی بنیادوں پر تیز رفتار کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور انہیں ریلیف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔تمام ادارے عوامی مسائل کے حل کے لئے کمر بستہ ہیں۔انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں گہری دلچسپی لیں اور اپنے دفاتر کے دروازے ان کے لئے کھلے رکھیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس میں روزانہ کی بنیاد پر صبح 10 بجے سے 11:30 تک اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں شہریوں کے مسائل و شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں