خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا شہریوں کی شکایات ومسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر روزانہ کی بنیاد پر صبح 10 بجے سے 11:30 بجے دن اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات و مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات جاری…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا شہریوں کی شکایات ومسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر روزانہ کی بنیاد پر صبح 10 بجے سے 11:30 بجے دن اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات و مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔درخواست گزاروں کی شکایات و مسائل پر ترجیحی بنیادوں پر تیز رفتار کارروائی عمل میں لاکر انہیں ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس حوالہ سے تمام ادارے عوامی مسائل کے حل کے لئے کمر بستہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا کہنا تھا کہ تمام افسران عوامی مسائل کے حل میں گہری دلچسپی لیں اور اپنے دفاتر کے دروازے ان کے لئے کھلے رکھیں۔ سرکاری دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کو براہ راست ریلیف اقدامات وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی فرنٹ لائن پالیسی ہے ۔ اس ضمن میں تمام ادارے عوامی مسائل کے حل کے لئے کمر بستہ ہیں اور انہیں ریلیف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے درخواست گزاروں کو یقین دلایا کہ انکی شکایات و مسائل پر ترجیحی بنیادوں پر تیز رفتار کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں