خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر نے گوجرہ روڑ اور سٹیلائٹ ٹاون میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت ضلع کی چاروں تحصیلوں میں تجاوزات کے خاتمہ سمیت صفائی آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا ہے جبکہ اس دوران کوڑے…

ڈپٹی کمشنر نے گوجرہ روڑ اور سٹیلائٹ ٹاون میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت ضلع کی چاروں تحصیلوں میں تجاوزات کے خاتمہ سمیت صفائی آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا ہے جبکہ اس دوران کوڑے کے ڈھیروں کوہیوی مشینری اور ٹرالیوں کے ذریعے مخصوص جگہوں پر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے گوجرہ روڑ اور سٹیلائٹ ٹاون میں ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہناتھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کےلئے ضلع بھر میں ایم سی اور لوکل گورنمنٹ کا سٹاف متحرک ہے۔کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو ہیوی مشینری سے اٹھایا جارہا تھا۔اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر ضلعی افسران بھی اپنے اپنے علاقوں میں ستھرا پنجاب مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں