خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی…

ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی بقیہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھپ گئے ہیں، جنکی تلاش کیلئے ایلیٹ ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ زخمی ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کریمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم فیصل مختلف اضلاع میں ڈکیتی اور درجنوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کر چکا ہے۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں پولیس متحرک ہے، قانون شکنوں کو لگام ڈالی جائے گی، شہریوں کے جان و مال کیساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا، تحفظ یقینی بنائیں گے،

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں