ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کوایس پی سے گریڈ 19 ترقی دے دی گئی
ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ایس پی سے گریڈ 19 میں ایس ایس پی پروموٹ ہو گئے،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر محمد عثمان انور نے پروموشنل رینک لگاتے ہوئے مبارکباد دی…

ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ایس پی سے گریڈ 19 میں ایس ایس پی پروموٹ ہو گئے،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر محمد عثمان انور نے پروموشنل رینک لگاتے ہوئے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر،جھنگ پولیس کے افسران اور ضلعی افسران کی جانب سے ڈی پی او محمد راشد ہدایت کو مبارک باد دی گئی


