خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی انسپکشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی انسپکشن کی۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ملک ظفر عباس، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالقادر…

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی انسپکشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی انسپکشن کی۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ملک ظفر عباس، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالقادر ،ایم ٹی او اور لائن آفیسر بھی موجود تھے، انسپکشن کے دوران ڈی پی او نے تمام گاڑیوں کے انجن، ٹائرز، بیٹریوں اور دیگر تکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اس موقع پر موجود ڈرائیورز سے گاڑیوں کی حالت اور مسائل کی بابت معلومات حاصل کیں اور فوری طور پر تمام نقائص دور کرنے کے احکامات جاری کیے۔کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایم ٹی او کو خصوصی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حوالاتیوں کو منتقل کرنے والی گاڑیوں کی مینٹیننس کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں کوئی رکاوٹ نہ پیش آئے۔انہوں نے واضح کیا کہ گاڑیوں کی دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں