خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کا ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اوپن ڈور پالسی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری ، ایس ایچ اوز کو شہریوں کے مسائل نیک نیتی کیساتھ بروقت حل کرنے…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کا ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اوپن ڈور پالسی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری ، ایس ایچ اوز کو شہریوں کے مسائل نیک نیتی کیساتھ بروقت حل کرنے کے حوالے سے احکامات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی درخواست ہائے پر سماعت کی اور ایس ایچ اوز کو شہریوں کی شکایات اور مسائل کا مقررہ وقت میں قانونی حل یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ کھلی کچہری میں زیادہ شہریوں کے آنے کو متعلقہ ایس ایچ او کی لاپرواہی اور بدیانتی سے تعبیر کیا جائیگا۔تھانوں میں مسائل کی داد رسی کے لئے آنے والے شہریوں کو بھرپور عزت اور احترام دیا جائے۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ خدا نے ہمیں مظلوم شہریوں کی مدد کیلئے منتخب کیا ہے، کوئی شہری مایوس نہ لوٹے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں