خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے ساتھ افطار کرنے گوجرہ روڈ پر پہنچ گئے۔

رمضان المبارک ، فرض شناسی اور خدمت ساتھ ساتھ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے ساتھ افطار کرنے گوجرہ روڈ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے ساتھ افطار کرنے گوجرہ روڈ پر پہنچ گئے۔

رمضان المبارک ، فرض شناسی اور خدمت ساتھ ساتھ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے ساتھ افطار کرنے گوجرہ روڈ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کی خدمت اور جرائم کے خاتمے کیلئے جھنگ پولیس شہر بھر میں فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے ساتھ افطار کرنے گوجرہ روڈ پر پہنچ گئے۔ ڈی پی او نے ٹریفک سٹاف کیساتھ افطار کرتے ہوئے انکے عزم کو سراہا اور مزید متحرک رہنے کی ہدایت بھی کی ۔ افطاری کے موقع پر ڈی پی او نے راہ گیر مسافروں میں افطار باکس بھی تقسیم کئے جس پر شہریوں کی طرف سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ سحر و افطار کے اوقات کار میں ہزاروں پولیس کے جوان اور ٹریفک وارڈنز شہریوں کی حفاظت ، روزے داروں کی سہولت اور سلامتی کیلئے سڑکوں پر موجود رہتے ہیں ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے امن و امان کیلئے پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں