ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ مسن میں کھلی کچہری
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ مسن میں کھلی کچہری کھلی کچہری میں شہریوں نے فرداً فرداً اپنے مسائل ، شکایات اور تجاویز پیش کیں, ڈی پی او نے عوامی…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ مسن میں کھلی کچہری
کھلی کچہری میں شہریوں نے فرداً فرداً اپنے مسائل ، شکایات اور تجاویز پیش کیں, ڈی پی او نے عوامی مسائل کے فوری اور موثر حل کیلئے پولیس افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے شہریوں نے کھلی کچہری میں پولیس کی کارکردگی پر اعتماد کا بھی اظہار کیا، اور سراہا, ڈی پی او کی طرف سے عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کے عزم کا اظہار,دیہی علاقوں میں چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرے کو فعال رکھا جائے، منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیاں کی جائیں نیز ٹاؤٹ مافیا کی تھانہ میں مداخلت ہرگز نہ ہو، جرائم کے خاتمے کیلئے جھنگ پولیس موثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، ڈی پی او نے پولیس اور شہریوں کے درمیان بہتر تعلقات قائم رکھنے پر بھی زور دیا،


