خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی سربراہی میں ضلع بھر کے انچارج چوکیات کی میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی سربراہی میں ضلع بھر کے انچارج چوکیات کی میٹنگ،ڈپی او نے مایوس کارکردگی پر انچارج چوکیات کی سخت سرزنش، شوکاز نوٹسز جاری، کرائم کنٹرول کے…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی سربراہی میں ضلع بھر کے انچارج چوکیات کی میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی سربراہی میں ضلع بھر کے انچارج چوکیات کی میٹنگ،ڈپی او نے مایوس کارکردگی پر انچارج چوکیات کی سخت سرزنش، شوکاز نوٹسز جاری، کرائم کنٹرول کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کیپٹن (ر) بلال افتخار نے کہا کہ رابری، موٹر سائیکل چوری اور مویشی چوری کے خلاف کاروائیوں کے نتائج نظر آنا چاہئیں،وارداتوں کے اضافے کو متعلقہ پولیس افسر کی نااہلی اور مجرمانہ خاموشی سمجھا جائے گا، منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر غیر معمولی کاروائیاں کی جائیں ، ریڈ کے دوران حفاظتی اقدامات کا خاص خیال رکھا جائے، بیرون اضلاع ریڈ کیلئے ضابطے سے تجاوز ہرگز نہ کیا جائے، بالخصوص عورتوں اور بچوں کے متعلق جرائم کے خلاف کارروائی میں تاخیر ہرگز نہ برتی جائے، پولیس کے دفاتر مظلوم اور متاثرہ شہریوں کی پناہ گاہیں ہیں، ٹاؤٹ حضرات کے ڈیرے نہیں، ٹاؤٹ چوکیات میں نظر نہ آئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں