خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی،ریسکیو

کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر غفلت کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو…

کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی،ریسکیو

کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر غفلت کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے والی اطلاع پر قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 18 سالہ عون علی ولد عباس، سکنہ کھو نمے والا، ٹوبہ روڈ، اور 45 سالہ غلام عباس ولد جیون، سکنہ موضع مگھیانہ شامل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں