خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

کرسمس سیکورٹی پلان کی مانیٹرنگ کے لئے ڈپٹی کمشنر اورڈی پی کے ہمراہ شہر بھر کے چرچز کا دورہ کیا۔

کرسمس کے حوالے سے وضع کردہ سیکورٹی پلان کی موثر مانیٹرنگ جاری ، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کے چرچز کا…

کرسمس سیکورٹی پلان کی مانیٹرنگ کے لئے ڈپٹی کمشنر اورڈی پی کے ہمراہ شہر بھر کے چرچز کا دورہ کیا۔

کرسمس کے حوالے سے وضع کردہ سیکورٹی پلان کی موثر مانیٹرنگ جاری ، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کے چرچز کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کے چرچز کا دودہ کیا ، مسیحی عبادت گاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ہے، پولیس افسران کو مزید ویجیلینٹ رہنے کی تاکید کی گئی ہے،ڈی پی او نے سپروائزی افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ میں رہیں اور سکیورٹی پلان کی موثر مانیٹرنگ جاری رکھیں، اس موقع پر مسیحی برادری کی جانب سے پولیس کے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ڈی پی او نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی اور ترجیح نہیں، ڈی پی او کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے شہری بھائی چارے کے رویوں کو فروغ دیں، دنیا کا کوئی مذہب انسانوں سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں