خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

ہارون اختر نے کاروبار کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا

صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کاروبار کیلئے ساز گار مالیاتی ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں…

ہارون اختر نے کاروبار کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا

صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کاروبار کیلئے ساز گار مالیاتی ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر رحمت علی حسنی سے بات چیت کرتے ہوئے زور دیا کہ بینکوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔

ہارون اختر خان نے کہا کہ پائیدار صنعتی ترقی کے لئے مالیاتی سہولیات کا فروغ نہایت ضروری ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں