خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

یونیورسٹی آف جھنگ کے طلباء و طالبات کا مبینہ طور پرگھریلوتشدد کا شکار لیکچرار کے حق میں احتجاج

یونیورسٹی آف جھنگ کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی کی لیکچرار نمرہ ظفر پر شوہر کے مبینہ تشدد کے خلاف ڈی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،طلباء وطالبات نے لیکچرار نمرہ…

یونیورسٹی آف جھنگ کے طلباء و طالبات کا مبینہ طور پرگھریلوتشدد کا شکار لیکچرار کے حق میں احتجاج

یونیورسٹی آف جھنگ کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی کی لیکچرار نمرہ ظفر پر شوہر کے مبینہ تشدد کے خلاف ڈی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،طلباء وطالبات نے لیکچرار نمرہ ظفر کے حق میں پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جس پر لیکچرار کے حق میں نعرے بھی درج تھے طلباء نے لیکچرار کے حق میں نعرے بازی بھی کی، احتجاجی طلباء نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کی لیکچرار کے ساتھ انصاف کیا جائے ، احتجاجی مظاہرے کے بعد طلباء نے ڈی پی اوآفس سے لے کر پریس کلب تک احتجاجی ریلی بھی نکالی، احتجاج کے دوران  موجود پولیس افسران نے طلباء کے یقین دلایا کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات کی جائیں گئیں اور حقائق کو سامنے لایا جائے گا جس کے بعد احتجاجی  طلباء پرامن طور منتشر ہوگئے۔گزشتہ دنوں لیکچرار پر مبینہ تشدد کی مبینہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے لیکچرار نمرہ ظفر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا تھا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں